ابوظہبی سے146مسافر وطن واپس

  ابوظہبی سے146مسافر وطن واپس

  

ملتان (نیوز رپورٹر) بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کے8264 کے ذریعے146 مسافر ملتان (بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

پہنچ گئے ہیں۔سب رجسٹرار سٹی کامران بخاری نے مسافروں کا ائر پورٹ پر خیر مقدم کیا اور تمام مسافروں کی رجسٹریشن کا عمل ائرپورٹ پر ہی مکمل کیا گیا۔131 مسافروں کو وہاڑی میں قائم قرنطینہ مرکز منتقل کر دیا گیا جب کہ 15 مسافروں کو ملتان کے مقامی ہو ٹل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -