حادثات میں ذمہ داروں کیخلاف کارروائی سے ایوان کو آگاہ کیا جائے؟ مومنہ وحید

حادثات میں ذمہ داروں کیخلاف کارروائی سے ایوان کو آگاہ کیا جائے؟ مومنہ وحید

  

لاہور(پ ر) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ اوکاڑہ میں چار افراد حادثہ میں جاں بحق ہوگئے کیا یہ بھی درست ہے کہ عثمان مین ہول میں گر نے اور سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیل سے ایوان کو آگاہ ہی کیا جائے

اس واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کیا کارروائی ہوئی ہے ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -