پورا ہفتہ کاروبارکی اجازت دی جائے

پورا ہفتہ کاروبارکی اجازت دی جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد کے جنرل سیکرٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ پورا ہفتہ کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے لیکن اس کے لئے اوقات کار طے کر لئے جائیں،ملکی معیشت کی بہتری کے لئے کاروباری سرگرمیوں کی مکمل بحالی بہت ضروری ہے ۔