ریاستی ہتھکنڈے مسلم لیگ(ن) کو جھکا نہیں سکتے،سلیم رضا

ریاستی ہتھکنڈے مسلم لیگ(ن) کو جھکا نہیں سکتے،سلیم رضا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ ریاستی ہتھکنڈے مسلم لیگ ن کو نہیں جھکاسکتے،ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانیوالے کا ملکی سیاست میں کردار ختم کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، ووٹر اپنی قیادت کے ساتھ کھڑا ہے۔

جسے توڑنے کی کوئی کوشش نہ ماضی میں کامیاب ہوئی نہ آئندہ ہوگی۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو نا قابل تسخیر بنایا اور اب نواز شریف ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے کوششوں میں مصروف تھے کہ اچانک نا کردہ جرم میں سزا دے کر اقتدار سے محروم کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -