میلسی:ریونیو افسروں کاچھاپہ، ذخیرہ شدہ 2400بوری گندم برآمد

  میلسی:ریونیو افسروں کاچھاپہ، ذخیرہ شدہ 2400بوری گندم برآمد

  

میلسی(تحصیل رپورٹر)ریونیو افسران نے پٹواریوں کے ہمراہ چھاپہ مارکر ذخیرہ شدہ گندم پکڑ لی ریونیو افسران کو اطلاع ملی کہ تحصیل میلسی کے چک نمبر 151 میں غیر قانونی طور پر گندم ذخیرہ کی گئی ہے ریونیو افسران نے چھاپہ مارکر 24سو بوری ذخیرہ کی گئی گندم کو قبضے میں لیکر فوڈ سنٹر اڈہ غلام حسین بھجوا دی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -