پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار

  

لاہور(جنرل رپورٹر) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکارہو گئے،ملک کرامت کھوکھر نے مقامی ہسپتال سے کورو نا کے دو ٹیسٹ کرائے، دوسری رپورٹ مثبت آنے کے بعد رکن اسمبلی گھر میں (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

قرنطینہ میں چلے گئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 428 نئے کیس سامنے آنے کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی، علاوہ ازیں پنجاب بھر میں 927 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں تعداد 22 ہزار 964 تک پہنچ گئی۔

ملک کرامت کھوکھ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -