طویل لاک ڈاؤن کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال

طویل لاک ڈاؤن کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال

  

کوئٹہ(آئی این پی) گوادر میں طویل لاک ڈاؤن کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال ہوگئی ہے۔گوادرپورٹ ذرائع کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوا ہے،جسے گوادر سے بذریعہ سڑک (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

افغانستان روانہ کیا جائے گا۔حکام کے مطابق بحری جہاز میں 16ہزار میٹرک ٹن فرٹیلائز لوڈ ہیں۔

افغان ٹرانزٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -