پرانا شجاع آباد روڈ،کرنٹ لگنے سے3سالہ بچہ جاں بحق

پرانا شجاع آباد روڈ،کرنٹ لگنے سے3سالہ بچہ جاں بحق

  

ملتان (نیوز رپورٹر) کرنٹ لگنے سے تین سال کا بچہ جان بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق پرانا شجاعباد روڈ پر عارف محمود کے گھر میں اسکا تین سالہ بیٹا شہریار کھیل رہا تھا پنکھے کی تار کو چھو نے سے اسے کرنٹ لگا۔والدین نے فوری طور پر ریکسیو کو اطلاع دی۔ریسکیو کے مطابق (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

بچہ موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔بچے کی لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔

بچہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -