کورونا سے ڈرکر بچو ں کو بھوکا نہیں مار سکتے،عمرجاوید بٹ

کورونا سے ڈرکر بچو ں کو بھوکا نہیں مار سکتے،عمرجاوید بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ریڈی میڈی گارمنٹس شاہ عالم کے صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ جب تک کاروبار نہیں چلے گا تو ملکی معیشت کا بھی اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا مشکل ہے اس لئے ملکی معیشت کو چلانے کے لئے حکومت کا کاروباری سرگرمیوں کو بحال کر نا بہت ضروری ہے۔کرونا وائرس کے خلاف ہم سب متحد ہیں لیکن کرونا کے ڈرسے ہم اپنے بچے بھوک کے حوالے کرکے نہیں مار سکتے ہیں۔

حکومت ہفتہ میں سات دن ہمیں ٹائم فریم دے،ہم اسی ٹائم فریم میں مکمل حفاظتی اقدامات کے تحت کاروبار کرنے کو تیار ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -