ایم پی اے غلام حبیب اعوان نے ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کئے
لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی ملک غلام حبیب اعوان نے سینٹر ڈوگرائے کلاں کا وزٹ کیا انہو ں نے کورونا سے بچاؤکیلئے ماسک،گلوزاور سینیٹائزر تقسیم کئے،اس موقع پر سماجی کارکنان ڈاکٹر شکیل اسلم،ملک حیدر،اصغر چٹھہ،نواز اور عمران علی نے ان کا شکریہ ادا کیا