مولانا عبید الرحمن ضیاء کی وفات سے خطابت کا روشن باب بند ہوگیا،الیاس گھمن

مولانا عبید الرحمن ضیاء کی وفات سے خطابت کا روشن باب بند ہوگیا،الیاس گھمن

  

لاہور (پ ر) عالمی اتحاد اہلسنت کے مرکزی سربراہ مولانا محمد الیاس گھمن نے ملک کے نامور خطیب مولانا عبید الرحمن ضیاء کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا عبیدالرحمن ضیاء کی تمام زندگی توحید و سنت کی اشاعت، شرک و بدعت کے خاتمہ اور خطابت کے ذریعہ عقائد و نظریات اور اصلاح معاشرہ کیلئے کوششیں اور جدوجہد میں گزری مولانا عبید الرحمن ضیاء کی وفات سے خطابت کا ایک روشن باب بند ہوگیا۔

انہوں نے مرحوم کیلئے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -