پاک افغان سرحد کی بحالی سے پاکستانیوں کی واپسی ممکن ہو گی،صدام اطہر

پاک افغان سرحد کی بحالی سے پاکستانیوں کی واپسی ممکن ہو گی،صدام اطہر

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڈرز فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا ہے جو ہفتے میں 5 دن ٹرانزٹ اور ایک دن پیدل آمدورفت کے لیے کھلی رہیگی۔سرحد کی بحالی سے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی سمیت اشیاء خورونوش کی ترسیل بھی آسان ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -