پبی میں گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت منہدم‘ 4 افراد جھلس گئے

  پبی میں گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت منہدم‘ 4 افراد جھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) خدد ریزی پبی میں گھر میں سوئی گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا۔ دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی دو افراد شدید جھلس زخمی ہو گئے حاد ثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کا ٹیم مو قع پر پہنچا گیا اور امدادی سر گر میاں شروع کی تفصیلات کے مطا بق پبی کے علاقہ خد ریزی میں اسد عمر کے گھر اچا نک گیس لیکیج کی و جہ سے زوردار دھما کہ ہوا آگ لگنے سے گھر کا چھت منہدم ہو گیاریسکیو1122 اسٹیشن 22 پبی کے جوان موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں میں شروع کی ر یسکیو1122 فائر فائٹر ز آگ بجھانے میں کامیاب ہوے۔ اور ملبے تلے دبے دو افراد اسد عمر 60 سال اور اس کی اہلیہ عمر 45 سال شدید زخمی جو آگ لگنے کی وجہ سے جھلس بھی گئے تھے کو زندہ نکال کر تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیادھما کے سے گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔