سرائے نورنگ‘ سی آر بی سی نہر میں ایک شخص ڈوب گیا

سرائے نورنگ‘ سی آر بی سی نہر میں ایک شخص ڈوب گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)گزشتہ دنوں سی آر بی سی نہرواقع ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے لکی مروت کے رہائشی نوجوان آفاق گل ولدعبدالہادی کی نمازجنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی گاوں جھنگ خیل میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی واضح رہے کہ متوفی چند دن قبل سی آر بی سی نہر میں ڈوبنے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔