حاجی حبیب اللہ وفات پا گئے

حاجی حبیب اللہ وفات پا گئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)حاجی حبیب اللہ سینئر وائس پریذیڈنٹ نیشنل بینک مالاکنڈ ریجن آف سپلنو ڈھیری ہاتھیان مختصر علالت کے بعدانتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جنازے میں سیاسی،سماجی حلقوں کے علاوہ اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم ہدایت اللہ۔بشیر اللہ اور شفیق عالم کے بھائی ذاکر اللہ،کلیم اللہ اور سیف اللہ خان کے والد تھے جبکہ ممتاز معالج ڈاکٹر محمد عالم،ماسٹر جان عالم اور مسلم خان کے چچازاد بھائی تھے ان کا رسم قل کل بروز اتوار ان کی رہائشگاہ واقع سپلنو ڈھیری(کمر گئی) ہاتھیان میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -