سابقہ کسان کونسلر حاجی عدالت خان آف خوش مقام انتقال کر گئے

سابقہ کسان کونسلر حاجی عدالت خان آف خوش مقام انتقال کر گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)سابقہ کسان کونسلر حاجی عدالت خان آف خوش مقام انتقال کر گئے انکی نمار جنازہ میں کثیر تعداد میں سیاسی مزہبی اور سماجی لوگوں نے شرکت کیاانکا رسم قل بروز اتوار ادا کیا جائے گا مرحوم ڈسٹرک ممبرمحمد شعیب خان ارشد خان شکیل خان محکمہ ٹورازم حاجی مسلم خان کے چچازاد بھائی تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -