آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 17 جون تک ملتوی

آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 17 ...
آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 17 جون تک ملتوی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 17 جون تک ملتوی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی،سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی،اہلیہ اوربچوں سمیت عدالت میں پیش ہوئے،جج کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت17 جون تک ملتوی کردی گئی۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -