میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے

میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے
میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے،میو ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد101ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسداسلم کاکہنا ہے کہ میوہسپتال لاہور میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد میو ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد101ہو گئی۔سی ای او میوہسپتال کامزید کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -