سندھ پولیس مان رہی ہے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا،ملزمان خود حکومت ہے،انصاف ہوتے نظرآناچاہیے،فواد چودھری

سندھ پولیس مان رہی ہے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا،ملزمان خود حکومت ہے،انصاف ہوتے ...
سندھ پولیس مان رہی ہے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا،ملزمان خود حکومت ہے،انصاف ہوتے نظرآناچاہیے،فواد چودھری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے کہاہے کہ سندھ پولیس مان رہی ہے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا،ملزمان خود حکومت ہے،انصاف ہوتے نظرآناچاہیے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ سندھ پولیس مان رہی ہے کہ عزیز میمن کا قتل ہوا، صحافی عزیز میمن قتل کیس میں کرائے کا قاتل بھی گرفتار ہے۔وفاقی وزیر کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں کہاتھا تحقیقات سندھ سے ٹرانسفر کرناضروری ہے،ملزمان خود حکومت ہے،انصاف ہوتے نظرآناچاہیے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -