یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی دو پروازوں پر واپس پہنچ گئے لیکن کتنے افراد کو ہسپتال متنقل کرنا پڑا ؟

یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی دو پروازوں پر واپس پہنچ گئے لیکن کتنے افراد کو ...
یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی دو پروازوں پر واپس پہنچ گئے لیکن کتنے افراد کو ہسپتال متنقل کرنا پڑا ؟

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی 2 پروازوں کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔قومی ایئرلائن کی خصوصی پروازیواے ای میں پھنسے265 مسافروں کو لیکر گزشتہ روزاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی جہاں محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے مسافروں کی سکرینگ کی۔

سکریننگ میں2 مسافروں کا درجہ حرارت زیادہ نکلا جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر263 مسافروں کے ٹیسٹ لینے کے بعد کوائف نوٹ کرکے قرنطینہ کے لیے گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔دوسری ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کے8264 کے ذریعے146 مسافر ملتان پہنچ گئے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -