سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا
سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد نبوی ﷺ کھولنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، عام شہری مسجد میں پھر سے نماز ادا کرسکیں گے، کورونا وبا کے باعث مسجد نبوی کو عام نمازیوں کے لیے بند کیا گیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -عرب دنیا -