ارکان پنجاب اسمبلی پر بھی کورونا وائرس کے وار جاری ،لیگی ایم پی اے رانا عارف اقبال بیوی اور بچوں سمیت کورونا کاشکار

ارکان پنجاب اسمبلی پر بھی کورونا وائرس کے وار جاری ،لیگی ایم پی اے رانا عارف ...
ارکان پنجاب اسمبلی پر بھی کورونا وائرس کے وار جاری ،لیگی ایم پی اے رانا عارف اقبال بیوی اور بچوں سمیت کورونا کاشکار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارکان پنجاب اسمبلی پر بھی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،لیگی ایم پی اے رانا عارف اقبال بیوی اور بچوں سمیت کورونا کاشکارہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ارکان پنجاب اسمبلی پر بھی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا عارف اقبال کورونا کا شکار ہو گئے،رانا عارف اقبال سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ہیں ،رانا عارف اقبال کی بیوی اور 4 بچے بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے،ایم پی اے رانا عارف اقبال نے اپنے آپ کو رہائشگاہ پر آئسولیٹ کرلیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -کورونا وائرس -