سول کورٹ لاہور،نواز شریف کی والدہ شمیم بی بی نے 108 کنال اراضی سے متعلق جواب جمع کرا دیا

سول کورٹ لاہور،نواز شریف کی والدہ شمیم بی بی نے 108 کنال اراضی سے متعلق جواب ...
سول کورٹ لاہور،نواز شریف کی والدہ شمیم بی بی نے 108 کنال اراضی سے متعلق جواب جمع کرا دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بی بی نے 108 کنال اراضی سے متعلق جواب سیشن کورٹ میں جمع کرا دیا۔

عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں کہاگیاہے کہ 108کنال اراضی باقاعدہ قانون کے مطابق خریدی،قانون کے مطابق تمام دستاویزات موجود ہیں،عدالت کو تمام دستاویزات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں،جواب میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت درخواست مسترد کرنے کا حکم دے،عدالت نے فریقین کے وکلا کو طلب کرتے ہوئے سماعت 8 جون تک ملتوی کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -