اداکارہ میراکی تکذیب نکاح کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب

اداکارہ میراکی تکذیب نکاح کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب
اداکارہ میراکی تکذیب نکاح کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میراکی تکذیب نکاح کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے 8 جون کو دلائل طلب کرلئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ میراکی تکذیب نکاح کی درخواست پرسماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزادنے میراکی اپیل پرسماعت کی،اداکارہ میرا کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا،عدالت فیملی کورٹ کافیصلہ کالعدم قراردینے کاحکم دے،عدالت نے فریقین کے وکلا سے 8 جون کودلائل طلب کرلئے۔

مزید :

تفریح -