سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہوگیاکہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہوگیاکہ آپ کو بھی یقین نہ آئے
سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہوگیاکہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان کی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کے اضافے کے ساتھ 97 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 83 ہزار 591 کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قدر 4 ڈالر اضافے سے1730 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -