پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ2کاتنظیمی اجلاس آج شادی پورہ میں ہو گا
لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ 2کا تنظیمی اجلاس آج احمد شاہد امتیاز کی رہائش گاہ شادی پورہ میں ہو گاصدارت ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر احمد شاہد کریں گے۔پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن،اسرارالحق بٹ،ترجمان لاہوروحید عالمگیر،سیکرٹری ریکارڈ کے ڈی رانا،ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری عرفان بھٹی،زونل عہدیدار،صدور اور جنرل سیکرٹری شریک ہوں گے۔