پیپر لیک میں ملوث ملزم کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور 

پیپر لیک میں ملوث ملزم کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست منظور 

  

لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن کی عدالت کے جج صہیب احمد رومی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پیپر لیک کرنے میں ملوث ملزم عثمان کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست دولاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکرتے ہوئے اسے رہاکرنے کاحکم دے دیا ملزم پر پی پی سی کے پیپر لیک کرنے کا الزام ہے، ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کررکھاہے،درخواست گزارملزم کاموقف ہے کہ وہ بے قصورہے۔

عدالت سے استدعا ہے کہ اس کی ضمانت کی درخواست منظور کی جائے۔

مزید :

علاقائی -