کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے رہنما  مفتی خالد کی لاش افغان صوبے کنڑ سے مل گئی

کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے رہنما  مفتی خالد کی لاش افغان صوبے کنڑ سے مل ...

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی شوریٰ کے مرکزی رہنما مفتی خالد کی لاش افغان صوبہ کنڑ  سے مل گئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتی خالد کو نامعلوم افراد نے سفر کے دوران ہلاک کیا، بونیر سے تعلق رکھنے والا مفتی خالد ملا فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا۔ 

لاش برامد

مزید :

صفحہ اول -