سری لنکا کا سیاحت کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان

 سری لنکا کا سیاحت کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان

  

 کولمبو (آن لائن)سری لنکا کی حکومت نے سیاحت کے لیے یکم جون سے ملک میں پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ سری لنکن حکومت کے اعلامیہ کے مطابق جمعرات 3 جون کو کراچی اور لاہور سے کولمبو کے لیے پرواز روانہ ہوگی۔اعلامیہ  میں مزید کہا گیا کہ تمام پروازیں کورونا سے متعلق سری لنکن حکومت کی ایس او پیز سے مشروط ہوں گی۔ 

 سری لنکا

مزید :

صفحہ آخر -