ملائیشیاکا یکم سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

ملائیشیاکا یکم سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

  

کوالالمپور) محمد فاروق ڈوگر(ملائیشیا کی حکومت نے پورے ملک میں یکم جون سے لے کر 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے ملیشیا میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کی وجہ سے کافی زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ملیشا میں پاکستانی سفارت خانے کے سینئر افسر ہیڈ آف چانسری شہزاد حسین نے ملائیشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ ملیشیا کی حکومت کی طرف سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے ایس او پی کو مکمل طور پر فالو کریں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی سفارتخانہ ملیشا میں مقیم پاکستانیوں کی مدد کے لیے ہر وقت تیار ہے۔

لاک ڈاؤن

مزید :

صفحہ آخر -