خیبر پختونخوا حکومت کاتعلیمی ادارے 31مئی سے کھولنے کا فیصلہ 

 خیبر پختونخوا حکومت کاتعلیمی ادارے 31مئی سے کھولنے کا فیصلہ 

  

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے مزید؎پانچ  اضلاع میں تعلیمی ادارے 31مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بنوں، چارسدہ، ہری پور، نوشہرہ اور صوابی میں پیر 31مئی سے اسکول کھولے جائیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق کورونا کی شرح 5 فیصد سے کم ہونے پر باقی ادارے بھی کھول دیے جائیں گے۔

تعلیمی ادارے

مزید :

صفحہ آخر -