وزیر اعظم بتائیں اگر معیشت ٹھیک ہے تو مہنگائی کیو ں بڑھ رہی ہے
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جعلی اشاریوں سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی نہ ہی اس طرح سے عوام کو دھوکہ دیا جا سکتاہے وزیر اعظم عمران خان یہ بتائیں کہ ان کے دعوؤں کے بقول اگر ملک کی معیشت ٹھیک ہے تو پھر مہنگائی میں روز بروزاضافہ کیو ں ہورہا ہے، وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔
مریم اورنگزیب