بہترین معاشی پالیسیوں کے باعث ملک درست ٹریک پر گامزن ہو گیا 

  بہترین معاشی پالیسیوں کے باعث ملک درست ٹریک پر گامزن ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی معاشی صورت حال کو ٹھیک کردیا ہے اور ان کی بہترین معاشی پالسیوں کی وجہ سے اب ملک درست ٹریک پر گامزن ہو گیا ہے البتہ اس وقت تومہنگائی سب سے زیادہ سندھ میں ہے جبکہ سندھ میں مختلف محکموں میں مافیا ز کی بھی حکومت ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
حلیم عادل شیخ 

مزید :

صفحہ اول -