جہانگیرہ کاعلاقہ شیدو،،امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب

جہانگیرہ کاعلاقہ شیدو،،امن وامان کی صورتحال انتہائی خراب

  

 جہانگیرہ (نمائندہ پاکستان)جہانگیرہ کاعلاقہ شیدو،،امن وامان کی صورتحال خراب،،ایک ہی رات ایک ہی محلے کے چھ گھروں میں نامعلوم چوروں کی ورداتیں،،نقدی سونا اورضروری سامان لے اُڑے،،پولیس لمبی تھان کر سوگئی،،  یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) کہ اطلاعات سیکرٹری ڈاکٹر محمد نعیم نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بہت غم اور عضہ کا اظہار کرتے پوئے کہا کہ میں نے اس سے پہلے سب افسراں بالا اور انتظامیہ کو باخبر کیا تھا کہ امن و امان کا صورتحال بہت ابتر ہو چکی ہے شہر ناپرسان اور یاغستان بن چکا ہے۔جہانگیرہ پولیس اور SHO l کو فردں فردں بھی کہہ چکا ہوں لیکن پولیس لمبی تان سوئے ہوئے ہیں۔ میں نے سوشل میڈیا پریس پیپر اور انجینسوں کہ زریعہ افسراں بالا کو خبر کیا کہ رمضان المبارک سے چوریوں ڈکیتیوں کا سلسلہ شروع ہے۔ اس کی روک تام کی جائے گزشتہ رات کو شیدو محلہ شین باغ میں چھ گھروں میں چوریاں پیدرپے ہو چکی ہے جس میں  اسد سلطان ولدسلطان بہادر، عبدالحفیظ ولد افسر بہادر، فرید زمان ولد خان زمان، نیاز دل ولد اجون، شمشاد ولد بنارس،ماجد ولد زردعلی کے گھروں میں چور رات کے وقت چوری کرکے؛لاکھو روپے نقد اور طلائی زیورات سونا، قیمتی سامان چوری کر لے اوڑیں اس وجہ سے علاقہ کے لوگوں میں غنڈہ راج کی وجہ سے خوف و حراص کی صورت حال پیدا ہوچکا چکی آخر علاقہ کے عوام کو کس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ میں جناب چیف جسٹس آف پاکستان, چیف آف آرمی پاکستان, اور I.G.P kpk سے  پرزور اپیل کرتا ہوں کہSHOاور چوکی  انچارج جہانگیرہ کے خلاف سخت سے سخت نوٹس لیں اور جہانگیر ہ چوکی کو آرمی کے حوالہ کیا جاہے تاکہ میرے علاقے کہ عوام کو محفوظ بناہیں کیونکہ عوام بلکل غیر محفوظ ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -