مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

  

لاہور(این این آئی)معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، پانچ روزہ مہم 7 جون سے شروع ہو گی جو پنجاب کے20 اضلاع میں مہم منعقد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مذہبی رہنما اور سکالر مولانا طارق جمیل نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔مہم کا آغاز 7 جون سے کیا جا رہا ہے اور پانچ روزہ مہم11 جون تک جاری رہے گی۔ انسداد پولیو مہم پنجاب کے 20 اضلاع میں منعقد کی جائے گی۔مہم کے انعقاد کے لئے 33 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

 طارق جمیل 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -