صادق آباد میں مختلف ٹیموں کا آپریشن،12ہزارمن گندم برآمد

صادق آباد میں مختلف ٹیموں کا آپریشن،12ہزارمن گندم برآمد

  

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)سپیشل برانچ کی نشان دہی پر محکمہ فوڈ محکمہ ریونیو نے کاروائی کی چک نمبر216پی میں 12ہزار من چھپائی گئی گندم زاہد لغاری سے برآمدکر لی گئی،برآمد ہونے والی 12ہزار من گندم کو محکمہ ریونیو نے ضبط کرلیا مذکورہ گندم کی مالیت دو کروڑ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -