وسیب کے مسائل حل کرنے کیلئے حکمران عملی اقدامات کریں، عامر شہزاد صدیقی  

 وسیب کے مسائل حل کرنے کیلئے حکمران عملی اقدامات کریں، عامر شہزاد صدیقی  

  

 ملتان (سٹی رپورٹر) سماجی رہنما ء و سویل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چیئر مین عامر شہزاد صدیقی نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب پاکستان کا

(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 اہم حصہ علاقہ اور فصلوں کی کاشت کے حوالے سے اہمیت کا حامل علاقہ ہے ہر آنے والے حکمرا ن نے اس خطے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلو ک ہے لیکن چوہدری پرویز الہی نے ملتان میں کارڈیالوجی ہسپتال، سمیت دیگر ترقیاتی کام کرواکے اس خطے کی عوام پر احسان کیا ہے اگر باقی حکمران بھی چوہدری پر ویز الہی کے طرح حقیقی عوامی مسائل پر توجہ دیکر اسے حل کرنے کی کوشش کریں تو اس خطے کے مسائل حل ہو جائیں گے ۔

عامر شہزاد صدیقی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -