31اگست تک مچھلی شکار پر پابندی

 31اگست تک مچھلی شکار پر پابندی

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)یکم جون سے 31اگست تک مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ذرائع کے مطابق محکمہ ماہی پروری پنجاب نے یکم جون سے 31اگست تک مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -