سرفراز احمد اور لاہور کے تمام 10 کھلاڑیوں کو ابو ظبی کے سفر کیلئے کلیئرنس نہ مل سکی 

سرفراز احمد اور لاہور کے تمام 10 کھلاڑیوں کو ابو ظبی کے سفر کیلئے کلیئرنس نہ ...
سرفراز احمد اور لاہور کے تمام 10 کھلاڑیوں کو ابو ظبی کے سفر کیلئے کلیئرنس نہ مل سکی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز ابو ظبی میں کھیلےجائیں گے مگر سرفراز احمد اور لاہور کے تمام 10 کھلاڑیوں کو ابو ظبی کے سفر کیلئے کلیئرنس نہ مل سکی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد حسنین سمیت کراچی سے 5 افراد ابو ظبی روانہ ہو گئے ۔

مزید :

کھیل -