وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست گفتگو کریں گے 

وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست گفتگو کریں گے 
وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست گفتگو کریں گے 

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان "آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ "کے تحت عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست گفتگو کے سلسلے کی چوتھی نشست کریں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج شام چار بجے  عوام سے بات کریں گے ، وزیر اعظم سے عوام کی ٹیلیفونک گفتگو براہ راست نشر کی جائیگی ۔

مزید :

اہم خبریں -