معروف بزنس مین چوہدری محمد اکرم گل کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا

معروف بزنس مین چوہدری محمد اکرم گل کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا
معروف بزنس مین چوہدری محمد اکرم گل کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف کاروباری و سماجی شخصیت  چیئرمین پاک مکہ حلال میٹ چوہدری محمد اکرم گل کی زوجہ اور  عامر چوہدری و عادل چوہدری کی والدہ ماجدہ کا برمنگھم میں رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔
نماز جنازہ کل مورخہ 31 مئی بروز بدھ شام 7 بجے برمنگھم میں Birmingham Central Mosque, 180 Belgrave Middleway, Birmingham B12 OXS میں ادا کی جائے گی اور تدفین 2 جون بروز جمعہ فیصل آباد پاکستان میں کی جائے گے ۰ تمام احباب سے التماس ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں