منیشا کوئرالہ کو کینسر ہوگیا ، ہسپتال منتقل:بھارتی میڈیا

منیشا کوئرالہ کو کینسر ہوگیا ، ہسپتال منتقل:بھارتی میڈیا
منیشا کوئرالہ کو کینسر ہوگیا ، ہسپتال منتقل:بھارتی میڈیا

  

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ موزی مرض کینسر کا شکار ہو گئی ہیں اور ان دنوں ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ عرصہ قبل ہی منیشا نے نیپال میں  اپنے آبائی شہر  میں نیا گھر خریدا تھا جہاں انہیں تلیکف محسوس ہوئی اور وہ ابتدائی ٹیسٹ کرانے کے بعد ممبئی کے ایک ہسپتال  پہنچ گئیں جہاں ڈاکٹروں نے انہوں فوری طور پر داخل کرلیا ۔   منیشا کی والدہ سشما ان کے ساتھ ہیں جبکہ والد پرکاش اور بھائی سدھارتھ بھی ممبئی پہنچ رہے ہیں ۔ 

مزید : تفریح