زمانے نے ایسے ہی بدنام کیا ۔۔۔ وحیدہ شاہ نے تھپڑ نہیں’ گلاب‘ مارا تھا

زمانے نے ایسے ہی بدنام کیا ۔۔۔ وحیدہ شاہ نے تھپڑ نہیں’ گلاب‘ مارا تھا
زمانے نے ایسے ہی بدنام کیا ۔۔۔ وحیدہ شاہ نے تھپڑ نہیں’ گلاب‘ مارا تھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )  سپریم کورٹ نے  انتخابی عملے کوتھپڑ مار کر عالمی شہرت حاصل کرنے والی پیپلزپارٹی کی وحیدہ شاہ کی درخواست اپیل باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے پی ایس 53 میں ضمنی الیکشن روک دیا ہے۔ یہ اپیل وحیدہ شاہ کی سزا کیخلاف دائر کی گئی ہے۔ خاتون اہلکار کو تھپڑ مارنے پر وحیدہ شاہ کو نا اہل قراردیدیا گیا تھا ۔ عدالت میں وحیدہ شاہ کے وکیل نے ائیک بار پھر یہ موقف اختیار کیا ہے کہ وحیدہ شاہ نے کسی کو تھپر نہیں مارا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -