بھارت کے سابق وزیراعظم اندرکمار گجرال چل بسے

بھارت کے سابق وزیراعظم اندرکمار گجرال چل بسے
بھارت کے سابق وزیراعظم اندرکمار گجرال چل بسے

  

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کے سابق وزیراعظم اندر کمار گجرال طویل علالت کے بعد چل بسے ۔ وہ پھپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے ۔ ان کی عمر 93 برس تھے ۔ اندر کمار گجرال 1920ء میں جہلم میں پیدا ہوئے اور 197سے1998 تک بھارت کے وزیراعظم رہے ۔لبرل خیالت رکھنے  والےآئی کے گجرال کو لاہور پریس کلب کی اعزازی لائف ممبر شپ بھی دی گئی تھی ۔

مزید : بین الاقوامی