امریکی سینیٹ نے ایران پر نئی پابندیوں کا بل منظور کرلیا

امریکی سینیٹ نے ایران پر نئی پابندیوں کا بل منظور کرلیا
امریکی سینیٹ نے ایران پر نئی پابندیوں کا بل منظور کرلیا

  

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا منظور کرلیا ہے ۔ اس بل کے حق میں ایوان میں موجود تمام 94 ارکان نے ووٹ دیا .نئی پابندیاں  کا تعلق توانائی کے شعبے سے ہے ۔

مزید : بین الاقوامی