A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ،تین افراد ہلاک

کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ ،تین افراد ہلاک

Nov 30, 2017 | 11:20:AM

کرم ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ڈرون طیارے نے کرم ایجنسی کے علاقے میں میزائل فائر کیے ہیں جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے امریکی ڈرون طیاروں نے کرم ایجنسی میں رشید نام کے طالبان کمانڈر کے گھر کو نشانہ بنا یا اور دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے ۔حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزیدخبریں