احسن مغل قو می امن کمیٹی بر ائے بین المذ اہب ہم آ ہنگی کے نا ئب صد ر مقر ر

  احسن مغل قو می امن کمیٹی بر ائے بین المذ اہب ہم آ ہنگی کے نا ئب صد ر مقر ر

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)معر وف سما جی کا ر کن محمد احسن مغل کو قو می امن کمیٹی بر ائے بین المذ اہب ہم آ ہنگی لا ہو ر کا نا ئب صد ر مقر ر کر دیا گیا۔ تقر ی کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا،تقرری ایک سا ل کیلئے کی گئی ہے،محمد احسن مغل چا ہ میر اں لا ہو ر کے رہا ئشی ہیں اور انہو ں نے علا قے میں متعد د فلا حی کا م کر وائے ہیں۔ان کی مذ ہبی ہم آ ہنگی کے سلسلہ میں خد ما ت قا بل قد ر ہیں۔ایس پی سٹی آ پریشن صفد ر رضا کا ظمی،ایس پی سٹی انو سٹی گیشن منصو ر قمر ودیگر نے محمد احسن کی تقرری کو سر اہتے ہو ئے ان کو مبا ر کبا د دی۔

ہے۔یس پی سٹی آ پریشن صفد ر رضا کا ظمی، ایس پی سٹی انو سٹی گیشن منصو ر قمرنے کہا کہ محمد احسن مغل کی تقر ی کا خیر مقد م کر تے ہیں۔محمد احسن مغل نے علا قے میں مذ ہبی ہم آ ہنگی کیلئے گر انقد ر خد ما ت سر انجا م دی ہیں۔

مزید : علاقائی