اچھرہ،ٹاؤن شپ،اقبال ٹاؤن میں لاکھوں کے ڈاکے،گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری

اچھرہ،ٹاؤن شپ،اقبال ٹاؤن میں لاکھوں کے ڈاکے،گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے  زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق اچھر ہ میں اسلم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 40ہز ار کی نقدی وطلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن،ٹا ؤ ن شپ میں فر قا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ15ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن و قیمتی سا ما ن،نیو انا ر کلی میں جی سی یو نیو ر سٹی کے طا لب علم سے 40ہز ار کی نقد ی ومو با ئل فو ن،اقبا ل ٹا ؤ ن میں مجا ہد کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ60ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،سا ند ہ میں فا روق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،لا ڑ ی اڈہ میں اشفا ق کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات و قیمتی سا ما ن،نو اب ٹا ؤ ن میں عمر ان کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن،مز نگ میں اسر ار کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ جو ہر ٹا ؤ ن،با غبا نپو رہ،شا ہد رہ ٹا ؤ ن سے گاڑیاں،نو اب ٹا ؤ ن،ریس کو رس،شیر اکو ٹ،مو چی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس اے،سند ر اورمصر ی شا ہ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی