جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھر  میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

جمعتہ المبارک کے موقع پر شہر بھر  میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) جمعتہالمبارک کے موقع پر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تمام آنے جانیوالے افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کو موثر بنایا گیا۔ تمام ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پیزاور ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں مساجد اورامام بارگاہوں سمیت تمام اہم تنصیبات اور حساس مقامات کے حفاظتی انتظامات کا جائز لیتے رہے۔ ڈولفن سکواڈ اورپی آر یوکے اہلکاروں نے تمام حساس مساجداور امام بارگاہوں کے ارد گردموئثرپٹرولنگ کو یقینی بنایا۔

مزید :

علاقائی -