قومی ٹیم ساؤتھ ایشین تھروبال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی، مقبول آرائیں

قومی ٹیم ساؤتھ ایشین تھروبال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی، مقبول آرائیں

  



اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم ساؤتھ ایشین تھروبال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ چمپئن شپ آئندہ برس 20 سے 24 مارچ تک نیپال میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی مرد اور خواتین ٹیموں کے 20، 20 کھلاڑیوں کا انتخاب نیشنل گیمز کے دوران کیا گیا

ہے اور ساؤتھ ایشین تھروبال چمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ فروری میں کراچی میں لگایا جائیگا۔ ساؤتھ ایشین تھروبال چمپئن شپ میں آٹھ ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں میزبان نیپال، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا،

مزید : کھیل اور کھلاڑی